اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم تمام فارمیٹس میں مضبوط ہو چکی: مستقبل کی سیریز میں اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہے گا،فخر زمان

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم تمام فارمیٹس میں مضبوط ہو چکی ہے، مستقبل کی سیریز میں اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کامیاب رہا ہے۔

امید ہے مزید ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ سیریز بہترین رہی، پاکستانی ٹیم تمام فارمیٹس میں مضبوط ہو چکی ہے، مستقبل کی سیریز میں اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رہے گا۔اوپننگ بلے بازنے ویسٹ انڈیز کے خلاف نئے پلیئرز کی پرفارمنس کو بھی سراہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…