جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

بھارت اور انگلینڈ ویمنز کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 5  اپریل‬‮  2018 |

ناگپور(آئی این پی ) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز سے کا پہلا میچ(آج)جمعہ کو ناگپور میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ویمن ٹیم ان دنوں دورہ بھارت پر ہے جہاں وہ تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ اس سے قبل انگلینڈ اور

بھارت اے کے درمیان کھیلا گیا ٹور میچ انگلینڈ کی ٹیم نے 4 وکٹوں سے جیت لیا تھا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ (آج) ناگپور میں کھیلا جائیگا اور دوسرا میچ 9 اپریل کو کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 12 اپریل کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…