اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے براستہ دبئی وطن واپس روانہ

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہوئی۔ تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز مکمل ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچز اور آفیشلز کو انتہائی سخت سکیورٹی میںکراچی ایئر پورٹ پہنچایا گیا۔

غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈیپارچر لائونج میں موجودگی پر تمام مسافروں کو بین الاقوامی لائونج میں داخلے سے روک دیا گیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے کھلاڑی ،کوچز اور آفیشلز غیر ملکی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر ای کے 607 سے براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہو ئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…