بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سری لنکا میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعدقومی ویمنز کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی۔ ٹیم نے سری لنکن ویمن ٹیم کوتین میچوں کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی ہے ۔ قومی ٹیم غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کولمبو

سے لاہور پہنچی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا میں تین ون ڈے کی سیریز میں کلین سوئپ کیا ۔ پاکستانی ٹیم نے تینوں میچوں میں جارحانہ کھیل پیش کیا۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے دورے کے دوران تین ٹی20 میچز کی سیریز میں دو ایک سے فتح حاصل کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…