پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

دنیا کے تیزی سے پھیلتے 100شہروں میں پاکستان کے8شہر بھی شامل،سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے پاکستانی شہر کا نام جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 1  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)دنیا کے تیزی سے پھیلتے 100بڑے شہروں میں پاکستان کے بھی8شہر شامل ہیں،اس لحاظ سے گجرانوالہ شہر کاپاکستان میں پہلا نمبر ہے جس کی عالمی فہرست میں27ویں پوزیشن ہے جبکہ فیصل آبادکانمبر33واں، راولپنڈی کا34واں،پشاور کا 36واں اور کراچی کا 39واں نمبر ہے۔دنیا کے تیزی سے پھیلتے شہروں کی فہرست میں چین کا شہر بی ہائی سر فہرست ہے جو دنیا کا سب سے زیادہ تیزی سے پھیلتا شہر ہے یہ

شہر10اعشاریہ 58فی صد کے تناسب سے پھیل رہا ہے۔ جب کہ بھارتی شہر غازی آباد کا نمبر دوسرا اوریمن کا شہر ثنا تیسرے نمبر پر برا جمان ہے۔اس فہرست میں کابل کا نمبر5واں اور بنگلہ دیش کے شہر چٹا گانگ کا نمبر دسواں ہے۔تیزی سے پھیلتے شہروں کی فہرست میں پاکستان کے کل آٹھ شہر شامل ہیں ان میں گجرانوالہ 27 ، فیصل آباد 33 ، راولپنڈی 34 ، پشاور 36کراچی39 ،لاہور41،ملتان45 ،حیدر آباد54ویں پوزیشن پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…