اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

کرائسٹ چرچ(آئی این پی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں کرٹلے امبروز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا اور اب وہ زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ سٹورٹ

براڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 6 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ سابق ویسٹ انڈین فاسٹ بائولر کرٹلے امبروز نے کیریئر میں405 وکٹیں حاصل کیں، سٹورٹ براڈ اب ان سے آگئے نکل گئے اور ان کی وکٹوں کی تعداد 408 ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…