منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

فلسطینیوں کی پرامن ریلی پر اسرائیلی فائرنگ ناقابل قبول ہے ، جامعہ الازھر

datetime 1  اپریل‬‮  2018

قاہرہ(این این آئی)اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصورنے کہاہے کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت پر صدر عباس کی ہدایت کے پیش نظر سلامتی کونسل سے رابطے شروع کئے ہیں ۔ ہم دنیا پر یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ نہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کی معروف درسگاہ جامعہ الازھر نے ایک

بیان میں پر امن فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز اقدام قرار دیا ۔ الازھر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فلسطینیوں کی پر امن ریلی کے خلاف طاقت کا استعمال قطعی طور پر ناقابل قبول ہے ۔ جامعہ الازھر کی جانب سے عالمی برادری اور بین الاقوامی اداروں ، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کو ہر ممکن اور فوری تحفظ فراہم کروائیں فلسطینیوں کو صہیونی جبر وتشدد سے نجات دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…