فلسطینیوں کی پرامن ریلی پر اسرائیلی فائرنگ ناقابل قبول ہے ، جامعہ الازھر
قاہرہ(این این آئی)اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب ریاض منصورنے کہاہے کہ اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت پر صدر عباس کی ہدایت کے پیش نظر سلامتی کونسل سے رابطے شروع کئے ہیں ۔ ہم دنیا پر یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ نہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے اندھا دھند استعمال اور… Continue 23reading فلسطینیوں کی پرامن ریلی پر اسرائیلی فائرنگ ناقابل قبول ہے ، جامعہ الازھر