جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی ڈے اینڈ نائٹ سیریز (کل )شروع ہوگی

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ سیریز (کل) اتوار سے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ یکم اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے شام ہوگا۔ دوسرا میچ 02 اپریل کو اور تیسرا میچ 03 اپریل کو ساڑھے سات بجے شام منعقد ہوگا۔

پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا امجد بھٹی کے مطابق سیریز کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے اعلان کردہ پاکستانی ٹیم میں احمد شہزاد، فخر زمان، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، سرفراز احمد ( کپتان ) حسن طلعت، فہیم اشرف، محمد نواز، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، راحت علی، عثمان خان شنواری اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…