پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

2008ء میں جب نواز شریف واپس آئے تو استقبال کیلئے میں ائیرپورٹ پر تھا، وہاں احسن اقبال بھی تھے اور پولیس والوں کو بار بار کیا کہہ رہے تھے؟ عمران خان کا دلچسپ انکشاف، قہقہے لگ گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور موجودہ وزیر داخلہ احسن اقبال کے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنایا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ 1999ء میں جب پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا تو اس وقت میاں نواز شریف کو دو تہائی اکثریت حاصل تھی، اس

وقت نواز شریف کے لیے کوئی بھی نہیں نکلا اور جب 2008ء میں میاں نواز شریف واپس پاکستان آئے تو میں وہاں نواز شریف کے استقبال کے لیے اکیلا پھر رہا تھا، اس موقع پر ن لیگ کے رہنما احسن اقبال پولیس کی گاڑی کے پیچھے سے نواز شریف کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے اس وقت احسن اقبال نے پولیس والوں کو کہا کہ بے شک مجھے جیل لے جانا مگر مجھے مارنا نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…