منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کچھ عرصہ پہلے ضمنی انتخاب کے موقع پر تو لاہور کی سڑکوں پر ٹھیلے سے چیزیں کھاتی تھیں لیکن اب۔۔! مریم نواز نے لیگی خاتون رہنما کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ افسوسناک صورتحال

datetime 28  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی خاتون کارکن کا مریم نواز سے ملاقات نہ ہونے پر احتجاج، ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی کارکن نسیم بی بی نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات نہ ہونے پر شدید احتجاج کیا ہے، خاتون کارکن کافی دیر منیر ہاؤس کے باہر دہائی دیتی رہیں، نسیم بی بی نے کہا کہ صبح چھ بجے احتساب

عدالت اور یہاں انتظار کر رہی اور مریم نواز کے پاس ملنے کا وقت نہیں۔ لیگی خاتون کارکن نے کہاکہ اگر یہی حال رہا تو 2018ء میں ن لیگ کو کو ووٹ کون دے گا۔ انہوں نے کہاکہ بیس سالوں سے اسلام آباد کی ن لیگ کی جانب سے صدر رہی ہوں، میں یہاں چار گھنٹے سے انتظار کر رہی ہوں اور مریم نواز گاڑی میں بیٹھ کر چلی گئی ہیں ان کے پاس کارکنوں سے ملنے کے لیے وقت نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…