پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا، دودھ کی فی لیٹر قیمت میں بڑے اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا،یکم اپریل سے عملدرآمد شروع ہوگا،احکامات جاری

datetime 28  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) دودھ کے نرخ میں اضافے کا نوٹیفکیشن عدالتی منظوری کے بعد جاری ہوگا، کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کے زیر صدارت اجلاس میں ڈیری فارمرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے 94 روپے لیٹر قیمت پر دودھ فروخت کرنے پر اتفاق کیا۔ دودھ کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا شہر میں دودھ کی نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی۔

دودھ کی قیمتوں کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اور 20 مارچ کو ہونے والی سماعت میں عدالت نے شہریوں کی قوت خرید کو مدنظر رکھتے ہوئے قیمت مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی، کمشنر کراچی نے صارفین کے نمائندوں کی مشاورت سے ڈیری فارمرز کیلیے پیداواری قیمت 85 روپے فی لیٹر، ہول سیل کی سطح پر 88.75 روپے فی لیٹر جبکہ خوردہ سطح پر 94 روپے لیٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔نئی قیمت کا نوٹیفکیشن کل عدالت میں پیش کیا جائے گا جس کے بعد عدالت کی ہدایت کی روشنی میں نافذ العمل ہوگا، دودھ کی قیمتوں پر ہر 3ماہ بعد نظر ثانی کی جائیگی، مقرر کردہ نرخ افراط زر کی شرح سے منسلک ہوں گے اور ملک میں مہنگائی کے تناسب سے قیمت میں ردوبدل ہوگا۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے کیاجائے گا۔ دودھ کے نرخ میں اضافے کا نوٹیفکیشن عدالتی منظوری کے بعد جاری ہوگا، کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کے زیر صدارت اجلاس میں ڈیری فارمرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز نے 94 روپے لیٹر قیمت پر دودھ فروخت کرنے پر اتفاق کیا۔ دودھ کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا شہر میں دودھ کی نئی قیمت 94 روپے فی لیٹر ہوگی۔دودھ کی قیمتوں کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے اور 20 مارچ کو ہونے والی سماعت میں عدالت نے شہریوں کی قوت خرید کو مدنظر رکھتے ہوئے قیمت مقرر کرنے کی ہدایت کی تھی

موضوعات:



کالم



ڈنگ ٹپائو


بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…