بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران پاکستانیوں نے بھارت کو شرم سے پانی پانی کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے دوران شائقین نے جہاں پاکستانی پی کے ٗ چاچا کرکٹ اور دیگر دیوانوں نے اپنی توجہ سب کی جانب مبذول کی ٗوہیں کچھ مداح بھارت کے معروف کرکٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کو بھی یاد کرتے نظر آئے۔فائنل میچ کے دوران کرکٹ کے دو مداحوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ٗجن میں سے ایک پر درج تھا۔

ہم پی ایس ایل 4 میں ویرات کوہلی کو دیکھنا چاہتے ہیں جبکہ دوسرے پلے کارڈ پر لکھا تھا، انوشکا کے ساتھ۔شائقین کرکٹ نے مطالبہ کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان اب جنگ بند ہوجانی چاہیے اور کرکٹ کو فروغ دیا جانا چاہیے۔ساتھ ہی اس پیغام کو اتنا پھیلانے کی درخواست کی گئی کہ یہ بھارت تک پہنچ جائے۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما گذشتہ برس کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسک ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…