اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

’’سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی ‘‘’’عمران خان کیساتھ مل کر الیکشن اور سیٹ ایڈ جسمنٹ سے متعلق پیپلز پارٹی نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک )’’سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی ‘‘’’عمران خان کیساتھ مل کر الیکشن اور سیٹ ایڈ جسمنٹ سے متعلق پیپلز پارٹی نے حتمی اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسمنٹ خارج از امکان نہیں۔

سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی، آصف علی زرداری اور عمران خان گلے ملیں تو اچھی بات ہے۔ایک سوال پر پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کو مسترد نہیں کیا جاسکتا، اس حوالے سے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ صحافی نے سوال کیا کہ ‘شیری رحمان اپوزیشن لیڈر سینیٹ بن جائیں گی، کس پر انہوں نے کہا کہ جی ہاں شیریں رحمان اپوزیشن لیڈر بن جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…