جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

جدہ ائیر پورٹ پرکام کرنیوالے غیر ملکی ملازمین پر بجلی گرادی گئی، تشویشناک فیصلہ

datetime 18  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جدہ کے شاہ عبد العزیز انٹر نیشنل ائیرپورٹ  انتظامیہ کا ائیرپورٹ پر کام کرنے والے 1500 غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہری بھرتی کرنے کا فیصلہ۔عرب میڈیا کے مطابق ڈائیریکڑ جنرل جدہ ائیرپورٹ انجینئیر عبد اللہ الریمی نے ائیرپورٹ پر کام کرنے والی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی کمپنی میں غیر ملکیوں کی جگہ سعودی شہریوں کو نوکری دیں اور اس سے متعلق خط ائیرپورٹ پر کام کرنے والی تمام کمپنیوں کو بھی

ارسال کر دیا گیا ہے۔جب کہ سعودی عرب کی ایگزیکٹو کمیٹی سرکاری اداروں کے ساتھ ائیرپورٹ کا دورہ کرے گی اور ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کو جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ائیر پورٹ ترجمان ترکی الطیب کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سعودیہ کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ملازمت کا موقع فراہم کرنا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی سعودی حکام کی جانب سے غیر ملکی ملازمین کیخلاف بہت سے فیصلے سامنے آچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…