اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

مشفق الرحیم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کرنے والے تیسرے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی

ٹونٹی سیریز میں سری لنکا کے خلاف میچ میں 28 رنز بنا کر ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، انہوں نے  67 میچز میں چار نصف سنچریوں کی مدد سے 1003 رنز بنا رکھے ہیں، اس سے قبل تمیم اقبال اور شکیب الحسن بھی ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…