اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

شاہد خان آفریدی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بائولر بن گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

شارجہ(این این آئی)پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے بائولر بن گئے، انہوں نے

جمعہ کو پی ایس ایل تھری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں مصباح الحق اور والٹن کو آئوٹ کر کے کیریئر کی 300 وکٹیں مکمل کیں، اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے ڈیوائن براوو، سری لنکا کے لاستھ مالنگا اور ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن بھی 300 وکٹوں کے ہندسے کو عبور کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…