اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں ، ڈی سی لاہور

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سیدنے کہا ہے کہ پی ایس ایل میچوں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔لاہورسے جاری ایک مراسلے کے مطابق سمیر احمد سید کا کہنا تھا کہ فیروز پور روڈ پر قذافی

اسٹیڈیم کے اطراف کی دیواروں پر پینٹنگ کا عمل جاری ہے ۔ پیر کے روز تک گاڑیوں کی پارکنگ کا کام مکمل کردیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تمام محکمے مل کر تیاریوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں ۔ عوام کو میچ دیکھنے کے لیے ہر طرح کی سہولت دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…