اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سیمی نے زلمی کی فتح یونس خان کے نام کردی

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

شارجہ (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنی ٹیم کی کراچی کنگز کے خلاف فتح قومی ٹیم کے سابق کپتان اور زلمی کے مینٹور یونس خان کے نام کردی۔گزشتہ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں کامران اکمل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے پلے آف مرحلے

تک رسائی کی امیدیں روشن کر لی ہیں۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن نے فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کی کامیابی قوم ٹیم کے سابق یونس خان کے نام کر دی جو ٹیم کے مینٹور ہیں۔یونس خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ متحدہ عرب امارات سے کراچی آ گئے ہیں ٗ یونس کا ایک بیٹا اویس اور بیٹی عمارہ بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…