ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ،نوجوان 5نوجوان کھلاڑیوں کی قسمت جاگ اُٹھی،قومی ٹیم کے اہم ترین ممبر کو ’’آرام ‘‘ دینے کافیصلہ

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان پی ایس ایل کے فائنل کے بعد کیا جائیگا ٗ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ایس ایل ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہے تاہم قومی سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میچز میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کو حتمی شکل

دینے کے لیئے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے ۔کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کی وجہ سے سلیکشن کمیٹی کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا ٗ ان فٹ رومان رئیس کی جگہ عثمان شنواری کو ٹیم میں جگہ مل سکتی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حسین طلعت، آغا سلمان اور آصف علی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیئے مضبوط امیدوار ہیں ۔ محمد عرفان بھی ٹیم میں واپسی پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ محمد حفیظ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں آرام دیا جائے گا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…