جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں آج دو میچ کھیلے جائینگے

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

شارجہ(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں(آج)جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ اس سلسلے میں پی ایس ایل کا 27 واں میچ پشاور زلمی اور کراچی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ لیگ کا 28 واں

میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے سنسنی خیز مقابلے یو اے ای میں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 25 مارچ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…