پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

لیونل میسی تیسرے بیٹے کے باپ بن گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2018

بیونس آئرس(آئی این پی) فٹبال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی تیسرے بیٹے کے باپ بن گئے۔ میسی ان دنوں چیمپیئنز لیگ کیلئے بارسلونا کی ٹیم کے ساتھ شامل نہیں ہیں بلکہ اپنی اہلیہ کے ساتھ تیسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشیاں منا رہے ہیں۔بارسلونا کلب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر نے اپنے انسٹاگرام پر تیسرے بیٹے

کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ہے۔گزشتہ روز جب میسی کی ٹیم بارسلونا نے مالاگا کو 0-2سے ہرایا تو وہ اس وقت ٹیم کے ساتھ نہیں ہیں بلکہ وہ ان لمحات میں اپنے بیٹے اور اہلیہ کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ چیمپیئنز لیگ میں بارسلونا کا مقابلہ چیلسی سے ہونے جارہا ہے۔ پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ لیونل میسی اس سیزن میں کسی لیگ میں نہیں کھیل رہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…