جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے، ناصر حسین شاہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل کے بعد بھی کراچی میں انٹرنیشنل میچز ہوں گے تاہم آئندہ کے ایونٹس کا دارومدار

پی ایس ایل کے فائنل سے وابستہ ہے۔ناصر حسین نے کہا کہ فائنل کے انعقاد پر نجم سیٹھی کے شکر گزار ہیں، انتظامات کی وجہ سے شہریوں کو دشواری ہوگی لیکن ہمیں شہریوں کا تعاون درکار ہے۔واضح رہے کہ پاکستان سپرلیگ 3 کا فائنل 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے لیے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…