اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

ٹرمپ شمالی کوریا سے ملاقات کے خطرات سے واقف ہیں، سی آئی اے سربراہ

datetime 12  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر خطرات کو سمجھتے ہیں۔گزشتہ روز امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ا نہوں نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ یہ تماشے کے لیے نہیں کر رہے، وہ وہاں مسلے کو حل کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ انتظامیہ نے شمالی کوریا سے نمٹنے کے چیلنج کے لیے اپنی آنکھیں کھلی رکھی ہیں۔انھوں نے کہا کہ شمالی کوریا مذاکرات کی میز پر اس لیے آ رہا ہے کیونکہ امریکی پابندیوں نے اسے معاشی طور پر مجبور کیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ اس سے قبل شمالی کوریا کبھی بھی ایسی پوزیشن میں نہیں تھا جہاں اس کی معیشت کو خطرہ ہوتا اور جہاں اس کی قیادت اتنے دباؤ میں تھی،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…