اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

معروف سری لنکن کرکٹر گرفتار

datetime 11  مارچ‬‮  2018 |

کولمبو(این این آئی) سری لنکن کرکٹر رامتھ رمبک ویلا کو نشے کی حالت میں ڈرائیونگ اور دو افراد پر حملے کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق رمبک ویلا کو 9 مارچ کی رات کو کولمبو سے نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔سری لنکا پولیس کے میڈیا ونگ نے بھی رمبک ویلا کی گرفتاری کی تصدیق کی اور انہیں آلوتھ کیڈ مجسٹریٹ کورٹ کے سامنے پیش کیا۔سری لنکن کرکٹر پر الزام ہے کہ انہوں نے

یونیورسٹی کے دو طلبا پر حملہ بھی کیا۔یہ گزشتہ 18 ماہ کے دوران دوسرا موقع ہے جب رمبکویلا کو گرفتار کیا گیا ہو، اس سے قبل ستمبر 2016 میں انہیں کولمبو میں کار حادثے میں ملوث ہونے پر بھی گرفتار کیا گیا تھا۔دوسری جانب سری لنکن بورڈ نے کہا کہ اگر رمبکویلا پر لگائے گئے الزامات درست ہوئے تو انہیں سخت سزا دے گا۔واضح رہے کہ رمبکویلا کو دو ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں آئی لینڈرز کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…