بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

کوہلی پاکستان کے اس عظیم کھلاڑی کے ہم پلہ کھلاڑی ہے ٗروی شاستری نے بھارتی ٹیم کے کپتان کا موازنہ کس مشہور پاکستانی کھلاڑی سے کردیا؟ جانیئے

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی  (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کپتان ویرات کوہلی کو سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے ہم پلہ قرار دے دیا۔سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے ایک انٹرویو میں کپتان ویرات کوہلی کا موازنہ ورلڈ کپ 92 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان عمران خان سے کیا ہے۔روی شاستری کا کہنا ہے کہ کوہلی ذہنی اور جسمانی طور عمران خان کی طرح مضبوط ہیں۔انہوں نے کہا کہ ابھی کوہلی کا آغاز ہے ، وہ نوجوان ہیں لیکن اس کے

باوجود اس کا شمار بہترین کھلاڑیوں میں ہونے لگا ہے۔روی شاستری کے مطابق کوہلی مثالی قیادت کرنا چاہتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ وہ انہیں عمران خان کی یاد دلاتے ہیں اور کوہلی میں بہت سی ایسی خصوصیات ہیں جو عمران خان میں دیکھیں۔روی شاستری کا کہنا ہے کہ کوہلی میں بھی یہ خوبی ہے کہ وہ آغاز میں ہی صورت حال کو کنٹرول کرنے اور کھیل پر غلبہ حاصل کرناچاہتا ہے، کوہلی کے ذہن میں یہ بات ہے کہ کوئی چیز مشکل نہیں سب ممکن ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…