اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل، سیکو رٹی کیلئے پولیس کے ہدایت نامے جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے موقع پر سیکو رٹی انتظامات کے لیے پولیس نے ہدایت نامہ جاری کردیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 25مارچ کو فائنل میچ کے موقع پر شاہراہ فیصل اور کارساز روڈ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہوں گے۔بہادرآباد تھانے کی حدود میں آنے والی شاہراہ فیصل

اورکارساز روڈ کے اطراف کی تمام عمارتیں،شادی ہال،ہوٹل،کاروباری مراکز اور دیگر دفاتراتوار25مارچ کی صبح 6بجے سے پیر26مارچ کی صبح 6بجے تک مکمل طور بند رہیں گے۔ہدایت نامہ کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف سخت کارروائی کے بھی احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…