ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور انگلینڈکے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل (کل)کھیلا جائے گا

datetime 5  مارچ‬‮  2018 |

ڈونیڈن(این این آئی) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل (کل)7 مارچ کو ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے

میچ 10 مارچ کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 3 وکٹ سے فتح حاصل کی تھی تاہم اگلے دونوں میچز انگلینڈ نے جیت کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…