اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں25 مارچ کو کھیلے جانے والے پی ایس ایل فائنل کی تیاری شروع

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں25 مارچ کو کھیلے جانے والے پی ایس ایل فائنل کی تیاری شروع کردی گئی ہیانتظامیہ نے اسٹیڈیم کے زیر تعمیر انکلوڑر کی چھت ڈالنے کا کام دوسرے مر حلے میں فائنل کے بعدمکمل کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور موقف اختیار کیا کہ فائنل فلڈ لائٹ میں ہوگا اس لئے تماشائیوں کو دھوپ

کی شدت کا خطرہ نہیں ہوگا.اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژر میں نئی فائبر کرسیاں نصب کرنے کا کام خاصی حد تک مکمل ہوگیا ہے جبکہ ڈریسنگ روم کی حالت بھی بہتر بنادی گئی ہیں۔ہاسپٹلیٹی روم کیلئے دونئی لفٹ لگائی گئی ہیں۔ سندھ حکومت نے اس میچ کے لئے سیکیورٹی انتظامات پر پوری نگاہ رکھی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…