اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

قطر جونئیر سکواش چیمپیئن شپ (آج) ہفتہ سے دوحہ قطر میں شروع ہوگی

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد ( این این آئی) قطر جونئیر سکواش چیمپیئن شپ (آج) ہفتہ سے دوحہ قطر میں شروع ہوگی ، جس میں 15 پاکستانی جونیئر کھلاڑی مختلف چار کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گے جن میں انڈر 13، انڈر 15 ، انڈر 17 اور انڈر 19 شامل ہیں ۔ انڈر 13 کھلاڑیوں میں محمد عماد اور عثمان ندیم ، انڈر 15 کھلاڑیوں میں محمد حماد خان

اور جنید خان، انڈر 17 کھلاڑیوں میں عزیر شوکت، فرحان ہاشمی، نوید رحمان، حارث قاسم اور اسداللہ شامل ہیں جبکہ انڈر 19 کھلاڑیوں میں محمد عزیر، ذیشان زیب، عباس زیب، ذیشان اللہ گل، فرقان احمد صدیقی اور محمد عیسی شامل ہیں۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی دوحہ قطر تربیت میں مصروف ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…