ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں چینی کرکٹرز کی انٹری۔۔کس ٹیم کی جانب سے میچ کھیلیں گے، بڑی خبر آگئی

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے اسکواڈ میں چین سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑی بھی شامل کر نے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔ پشاور زلمی کے چین کے نمائندے عامرسہیل آفریدی نے کہا کہ زلمی نے جیان لی اور یونی ڑینگ کی چین میں

کرکٹ کے فروغ کے لیے اقدامات کے تحت تربیت کی ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں چینی کھلاڑیوں کی پشاورزلمی کے کیمپ میں شمولیت سے آگاہ کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم انھیں اپنی صلاحیتوں کو ابھارنے اور عالمی سطح پر شناخت کے حصول کیلئے پلیٹ فارم فراہم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…