منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مکلم کو نپی تلی بولنگ سے آؤٹ کرنے میں کامیاب رہا ،محمد نواز

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نے نپی تلی بولنگ کی منصوبہ بندی کی تھی جس میں کامیاب رہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب وہ بولنگ کرنے آئے تو برینڈن مکلم اور سنیل نرائن جارحانہ بیٹنگ کررہے تھے تاہم ان کے دماغ میں تھا کہ اچھی لائن اور لینتھ پر بولنگ کرنی ہے جس کے باعث وہ قلندرز کے کپتان کو دوسری ہی گیند پر ایل بی ڈبلیو

کرنے میں کامیاب رہے۔محمد نواز نے کہا کہ ٹیم نے جو بھی پلاننگ کی اورمیچ میں عمل درآمد کرنے میں کامیاب رہے۔پی ایس ایل کی کامیابی کے حوالے سے ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ان کے کریئر کا ٹرننگ پوائنٹ پی ایس ایل ہی تھا ۔آل راؤنڈر نے کہا کہ پی ایس ایل میں سر ویوین رچرڈز جیسے لیجنڈز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ان کاکہنا تھا کہ پی ایس ایل جیسے جیسے آگے جائیگی ٗپاکستان کرکٹ کو فائدہ ہوگا اور مزید نوجوان بھی اس جانب آگے آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…