ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

پی ایس ایل تیسرے ایڈیشن میں امپائروں اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

دبئی(آن لائن) پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں امپائروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جس میں تین غیرملکی امپائرز بھی شامل ہیں۔پی ایس ایل تھری کے لئے انگلینڈ کے ٹم رابن سن، سری لنکا کے رینمور مارٹینز اور روشن ماہنامہ کو امپائرز پینل میں شامل کیا گیا ہے جب کہ پاکستانی امپائروں میں علیم ڈار، شوزب رضا، احمد

شہاب، ارشد ریاض، آصف یعقوب، خالد محمود اور محمد انیس شامل ہیں۔انگلینڈ کے ٹم رابن سن اور سری لنکا کے رینمور مارٹینز گرانڈ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے جب کہ روشن ماہنامہ پاکستان کے محمد انیس کے ہمراہ میچ ریفری کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے۔پاکستان کے دیگر امپائرز علیم ڈار، شوزب رضا، احمد شہاب، راشد ریاض، آصف یعقوب اور خالد محمود گرانڈ میں ہی خدمات انجام دیں گے۔۔۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…