ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ اور بھارت ویمن ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

سینچورین( آن لائن ) جنوبی افریقہ اور بھارت ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ بارش کی نذر ہو گیا، مہمان بھارتی ویمن ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2۔1 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینچورین میں بھارتی ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو

بیٹنگ کی دعوت دی تو جنوبی افریقہ ویمن نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی، طویل انتظار کے بعد جب بارش نہ تھمی تو ایمپائرز نے میچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا، لی 58 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں جبکہ کپتان ڈینی وان نائیکرک 55 رنز بنا کر دوسری نمایاں کھلاڑی رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…