بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف اینکر و اداکارہ ثنا بچہ کی بھی پی ایس ایل میں سرپرائز انٹری ، کس پی ایس ایل فرنچائز نے اپنا خیر سگالی سفیر مقررکردیا

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

پشاور(آئی این پی) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سابق اینکر و اداکارہ ثنا بچہ کو پشاور زلمی ٹیم کا خیر سگالی سفیر مقرر کردیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں جاوید آفریدی نے ثنا بچہ کی تقرری کا اعلان بھی ذرا وکھرے انداز میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پرجوش اور بے خوف اینکر اور اداکارہ ثنا بچہ کبھی بھی

صحیح بات سے پیچھے نہیں ہٹیں، یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ وہ پاکستان کی کرکٹ سے پاگل پن کی حد تک لگاو رکھتی ہیں، ثنا بچہ کی تیز رفتار گیند بازی نے ہر بار ہی درست نشانہ لیا،یہ ہمارے لیے باعث فخر ہے کہ وہ ہماری حمایت کر رہی ہیں اور پشاور زلمی کے ساتھ بطور خیر سگالی سفیر کام کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…