ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

شعیب ملک نے شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کی دلچسپ وجہ بتا دی

datetime 20  فروری‬‮  2018 |

دبئی( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کے نئی فرنچائز ملتان سلطانزکے کپتان شعیب ملک نے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ دبئی میں پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر شعیب ملک نے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو پٹھان کہا گیا ہے لیکن میں آپ کو یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ میں نے آ ج تک

ایسا پٹھان نہیں دیکھا۔انہوں نے شرارتی انداز میں کراچی کنگزکے شاہد آفریدی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شاید یہی وجہ تھی کہ ہمارے اس لیجنڈ کو پشاور زلمی چھوڑنی پڑی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…