ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

جاوید آفریدی کا ایک اور دھماکے دار اعلان،کس مشہوربھارتی کامیڈین نے پشاور زلمی کو جوائن کرلیا

datetime 20  فروری‬‮  2018 |

پشاور(آن لائن)پشاورزلمی کے مداحوں کے لیے یہ ہفتہ کافی دلچسپ ثابت ہوگا کیوں کہ ان کی پسندیدہ فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے اداکارہ ماہرہ خان اور اداکا ر حمزہ علی عباسی کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے بعد اب ایک اور دھماکے دار اعلان کردیا ہے ۔ جاوید آفریدی کے ٹویٹر اکانٹ پر ایک پیغام

میں ایسا محسوس ہورہا ہے کہ معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما دبئی میں پشاور زلمی کے سکواڈ کو جوائن کررہے ہیں جہاں وہ زلمی نائٹ ود کپل شرما کے نام سے ایک شو کریں گے ۔یہ ایک تاریخی لمحہ اور لمبے عرصے تک یاد رکھی جانے والی رات ہوگی جب کپل شرما پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کے ساتھ ہنسی مزاح کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…