ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بوم بوم آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں دبنگ واپسی ایسی خبر آگئی کہ مداحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا

datetime 20  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بوم بوم شاہد آفریدی کی ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی، شائقین کو زبردست خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ انہیں لارڈز کرکٹ گرائونڈ پر ہونے والے ویسٹ انڈیز اور ریسٹ آف دی ورلڈ ٹیموں کے مابین چیئریٹی میچ میں

ھیلنے کا موقع دیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اس میچ میں انہیں کھیلنے کی آفر کی گئی تو وہ اسے قابل غور سمجھیں گے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اس میچ کو بین الاقوامی کرکٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس  سے حاصل ہونے والی آمدن ویسٹ انڈیز میں طوفان سے متاثرہ کرکٹ گرائونڈز کی بحالی میں استعمال کی جائے گی۔ واضح رہے کہ 2016میں شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…