ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین فائنل (کل) کھیلا جائیگا

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

آکلینڈ (این این آئی)سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا فائنل (کل) بدھ کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا جس میں میزبان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ آسٹریلوی ٹیم سیریز میں ناقابل شکست ہے

اور اس نے چار میچز میں کامیابی حاصل کی جبکہ نیوزی لینڈ نے چار میں سے دو میچ جیت کر فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ انگلینڈ کو چار میچ کھیل کر صرف ایک میں فتح حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…