بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

افغان سر زمین غیر محفوظ،کتنے فیصد حصے پر غنی حکومت کا کنٹرول باقی رہ گیا ،غیر ملکی میڈیا کا اہم انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آن لائن)امریکی حمایت یافتہ کابل حکومت کے زیرکنٹرول صرف 18فیصد علاقہ رہ گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا میں پیر کو شائع ہونیوالی رپورٹس میں اس امر کا انکشاف ہوا کہ افغانستان کے زیر کنٹرول صرف 18فیصد حصہ رہ گیا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے،اگر جلد از جلد حکو مت کی جانب سے کوئی مؤثر عمل اختیار نہ کیا گیا تو بہت نقصان کا سامنا ہو سکتا ہے،میڈیا کے مطابق زیر کنٹرول حصے پر بھی حکومتی گروپوں میں چپقلش انتہا پر

ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے شمالی افغان صوبہ بلخ کے گورنر عطا محمد نور استعفیٰ دے کر سبکدوش ہونے سے انکار کرچکے ہیں اور ساتھ ہی کئی گورنر صدر اشرف غنی کے قابو میں نہیں ہیں۔مخالف گورنروں سمیت افغان صدر بھی طالبان کیخلاف ہیں لیکن ان کی آپس کی لڑائی امریکا کو مزید مشکلات سے دوچار دیتی ہے جبکہ امریکا باغیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی جدوجہد کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں ٹرمپ انتظامیہ نے ان کیخلاف بم حملہ مہم بھی شروع کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…