افغان سر زمین غیر محفوظ،کتنے فیصد حصے پر غنی حکومت کا کنٹرول باقی رہ گیا ،غیر ملکی میڈیا کا اہم انکشاف
کابل(آن لائن)امریکی حمایت یافتہ کابل حکومت کے زیرکنٹرول صرف 18فیصد علاقہ رہ گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا میں پیر کو شائع ہونیوالی رپورٹس میں اس امر کا انکشاف ہوا کہ افغانستان کے زیر کنٹرول صرف 18فیصد حصہ رہ گیا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے،اگر جلد از جلد حکو مت کی جانب سے کوئی مؤثر عمل… Continue 23reading افغان سر زمین غیر محفوظ،کتنے فیصد حصے پر غنی حکومت کا کنٹرول باقی رہ گیا ،غیر ملکی میڈیا کا اہم انکشاف