ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

محمد شہزاد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

شارجہ (این این آئی)افغانستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد شہزاد نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے ٗ وہ یہ اعزاز پانے والے دوسرے افغانستانی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں 75 رنز کی

ناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ کارنامہ انجام دیا، اس کے ساتھ ہی شہزاد زیادہ ون ڈے رنز بنانے والے افغانستانی بلے باز بھی بن گئے، شہزاد نے 62 میچز میں 4 سنچریوں اور 10 نصف سنچریوں کی مدد سے 2029 رنز بنا رکھے ہیں، محمد نبی 2021 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…