ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کریمنل چارج کیس، آل رائونڈرسٹوکس (آج) نیوزی لینڈ میں انگلش سکواڈ کو جوائن کریں گے

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

لندن (این این آئی)انگلش ٹیم کے سٹار آل رائونڈر بین سٹوکس کو کریمنل چارج کیس میں غیر مشروط ضمانت مل گئی، سٹوکس (آج) جمعہ کو نیوزی لینڈ میں انگلش سکواڈ کو جوائن کریں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سٹوکس مجسٹریٹس کورٹ کے سامنے پیش ہوئے اور انہوں نے چارج کے خلاف اپیل دائر کی ٗعدالت نے سماعت کے بعد سٹوکس کو غیر مشروط ضمانت دیتے ہوئے کیس برسٹول کرائون کورٹ کے حوالے کر دیا۔

جہاں پر ان کے مقدمے کی پہلی سماعت 12 مارچ کو ہو گی اور اس میں انہیں پیش ہونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق غیر مشروط ضمانت ملنے کے بعد سٹوکس اب (آج) جمعہ کو نیوزی لینڈ میں انگلش سکواڈ جوائن کریں گے، رواں سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ان کے نام پر غور نہیں کیا جائیگا تاہم ان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت کا فیصلہ بھی ٹیم مینجمنٹ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…