بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل ٗبین الاقوامی قوانین کے تحت ڈی آر ایس استعمال ہوگا

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے دوران پہلی بار ڈی آر ایس کا استعمال آئی سی سی معیار اور قوانین کے مطابق ہوگا۔آئی سی سی نے ٹی 20 میچوں میں بھی ڈی آر ایس کی اجازت دیدی ہے، ڈی آر ایس سسٹم کو پی ایس ایل 2017 کے میچز میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔پی سی بی نے پی ایس ایل میں

ریفر ی اور امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والوں کیلئے ورکشاپ کا اہتمام کیا ۔گزشتہ روز لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے تمام میچوں میں ڈی آر ایس کے استعمال کے لئے امپائروں اور ریفریز کے لئے دو روزہ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے امپائرز کوچ ڈینس برنس شرکاء کو لیکچر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…