منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بس یہ کام کردو!پاکستان کے خلاف تند و تیز بیانات اور بڑی بڑی دھمکیوں کے بعد امریکہ کی بڑی قلابازی،پاکستان کی امداد بحال کرنے کیلئے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وا شنگٹن (آ ئی این پی) امر یکا نے پاکستان کے لیے مشروط طو ر پر مالی امداد بحال کر نے کا عند یہ دے دیا ۔غیر ملکی میڈ یا کے مطا بق یہ بات امریکی نائب سیکرٹری خارجہ جان سالیون نے منگل کو سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی سے کہی۔انہو ں نے کہا کہ پاکستان کو سلامتی کی مد میں دی جانے والی امریکی مالی امداد کی معطلی ختم کی جا سکتی ہے تا ہم ایسا صرف اسی صورت ممکن ہے کہ

جب پاکستان اپنی سرزمین پر سرگرم جنگجو گروپوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے۔ واضح رہے کہ امریکا نے پاکستان کو نو سو ملین ڈالر کی مالی امداد کی ادائیگی گز شتہ ماہ معطل کر دی تھی۔ واشنگٹن حکام کا مطالبہ ہے کہ اسلام آباد، اپنی ملکی حدود میں موجود افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…