پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام ،جب جاپانی حملہ آوروں نے صرف6ہفتے کی لوٹ مار میں3لاکھ چینی شہری قتل کرڈالے،لرزہ خیز سانحے کی تفصیلات

datetime 4  فروری‬‮  2018

بیجنگ(آئی این پی/زنہوا) رواں سال کے آغاز سے 1937کے نانجنگ قتل عام میں 4بچ جانے والے انتقال کر گئے ہیں اس طرح اس سانحہ میں زندہ بچ جانے والوں کی تعداد قریبا 90رہے گئی ہے یہ بات ایک امدادی گروپ نے بتائی ہے۔نانجنگ میں نانجنگ قتل عام کے متاثرین کے یادگاری حال میں وانگ کوئی ینگ ،چن فینگ ینگ ، چنیولان اور شین بوئی ینگ کی نمائندگی کرنے والی یادگاری بجلیاں بجا دی گئیں جن سے ان چار وں کے ہلاک ہونے

کی علامت ہے ۔1980کی دہائی میں چین نے نانجنگ قتل عام میں زندہ بچ جانے والوں کا اندراج شروع کیا ۔اس سانحہ میں جاپانی حملہ اوروں نے شہر پر قبضہ کرنے کے بعد6ہفتے کی لوٹ مار کے دوران قریبا 3لاکھ چینوں کو ہلاک کردیا تھا نان جنگ اس وقت چین کا دارالحکومت تھا اس قتل عام میں 1ہزار سے زیادہ بچ جانے والے ریکارڈ کیے گئے۔چاپانی حملہ اوروں کی طرف سے نانجنگ قتل عام کے متاثرین کے یادگاری حال کے نگران جانگ جیان جن نے کہا کہ ان میں سے ہر ایک وفات سے ہم اپنی تاریخی یادشت کھو بیٹھے ہیں ۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…