اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

(ن) لیگ والوں نے الیکشن کمیشن سے بھاگنے کیلئے جوتے بھی اتار لئے ہیں ، فواد چوہدری

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ والوں نے الیکشن کمیشن سے بھاگنے کے لئے جوتے بھی اتار لئے ہیں‘ سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کے سامنے فنڈز ظاہر کرنے کی مجاز ہیں‘ نواز شریف نے جس سے بھی ہاتھ ملایا وہ ان کا منی لانڈرنگ کا ایجنڈ تھا‘ نواز شریف کے دائیں بائیں کھڑے لوگ منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

پیر کو فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ والوں نے الیکشن کمیشن سے بھاگنے کے لئے جوتے بھی اتار لئے ہیں۔ سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن کے سامنے فنڈز ظاہر کرنے کی مجاز ہیں۔ نواز شریف نے جس سے بھی ہاتھ ملایا وہ ان کا منی لانڈرنگ ایجنٹ تھا۔ (ن) لیگ نے درخواست جمع کرائی کہ پارٹی فنڈنگ کو نہ چھیڑا جائے ڈرائیور نیو خان کو بھی منی لانڈرنگ کے لئے استعمال کیا۔ نواز شریف کے دائیں بائیں کھڑے لوگ بھی منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔ 134 دن کے مقدمے میں ایک ایک نقطہ کئی روز زیر بحث رہا ملک میں پولیس مقابلے ہورہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…