جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

طاہر القادری، زرداری اور عمران خان کی امیدوں پر پانی پھر گیا، آرمی چیف کیا چاہتے ہیں، وزیراعظم کو پیغام بھیج دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھرنوں کے باوجود حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، جنرل باجوہ نے جمہوری عمل جاری رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے، وزیراعظم شاہد خاقان کی اخبار نویسوں سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں اخبا ر نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنوں کے باوجود حکومت اپنی

آئینی مدت پوری کرے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمہوری عمل جاری رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے حکومت گرائے جانے کی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری عمل جاری رہے گا ۔ اپوزیشن کی محاذ آرائی اور دھرنوں کی سیاست کے باوجود حکومت گرنے والی نہیں۔ انہوں نے عام انتخابات وقت پر ہونے کا بھی اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…