منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پورا فیصل آباد شہر ہل کر رہ گیا، ایسی واردات جو اگر ہو جاتی تو ۔۔شہریوں نے اس شخص کو جانتے ہیں کیوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ہے، ایسی بات کہ آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

datetime 20  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کی کوشش شہریوں نے ناکام بنا دی، فیصل آباد میں ملزم پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں ایک نوجوان جس کی شناخت وسیم کے نام سے ہوئی نے 5سالہ بچی حاجرہ کو بہلا پھسلا کر ایک مکان میں لے جاتے ہوئے علاقہ مکینوں نے دیکھ لیا اور اہل علاقہ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر ملزم کو پکڑ لیا۔ بچی سے پوچھ گچھ کے

دوران پتہ چلا کہ ملزم نے اسے اغوا کیا ہے جس پر شہریوں نے ملزم کی درگت بنا ڈالی اور بعد میں پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس ملزم کو لے کر تھانے پہنچی تو مشتعل افراد نے تھانے کا گھیرائو کر لیا اور ملزم کو تھانے میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا،ملزم کی جان کو خطرہ دیکھتے ہوئے پولیس نے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے ملزم وسیم کے خلاف بچی اغوا اور زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…