منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی کی استادی نے ڈاکوؤں کو نانی یاد کروا دی، پریس چھیننے والوں کی بیچ سڑک پر لاتوں اور گھونسوں سے ٹھکائی، ایسا کام ہو گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک خاتون ٹیچر نے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں کو پرس چھیننے کی کوشش پر ٹھکائی کر دی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن میں دو خواتین اساتذہ کو لوٹنے کی کوشش ناکام ہو گئی، دو خواتین ٹیچر سڑک پر آ رہی تھیں کہ پیچھے سے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو آئے انہوں نے ایک خاتون ٹیچر سے پرس چھیننے کی کوشش کی لیکن اس کوشش کے دوران وہ پرس تو نہ چھین سکے مگر اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکے اور کچھ ہی دور جا کر گر پڑے۔

جس پر بہادر خاتون نے انہیں سبق سکھانے کا فیصلہ کیا اور ان پر جھپٹ پڑی ان پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی، اس دوران شہریوں نے ایک موٹر سائیکل سوارکو پکڑ لیا جب کہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پکڑے گئے موٹر سائیکل سوار ڈاکو کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ایک خاتون ٹیچر نے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں کو پرس چھیننے کی کوشش پر ٹھکائی کر دی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کے ایف بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن میں دو خواتین اساتذہ کو لوٹنے کی کوشش ناکام ہو گئی



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…